• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پراسیکیوٹرز اور پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے تربیتی ورکشاپ کا آغاز

ملتان (سٹاف رپورٹر) پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام پراسیکیوٹرز اور پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا آغاز ملتان میں ہو گیا،  ورکشاپ کے پہلے روز قتل کے مقدمات کی مؤثر تفتیش اور پیروی سے متعلق اہم امور پر تفصیلی سیشنز منعقد کیے گئے، ہائی کورٹ ملتان بنچ کے انچارج پراسیکیوشن عبدالودود نے اپنے خطاب میں شرکا کو بتایا کہ قتل کے مقدمات میں شہادتوں کو سائنسی اور قانونی تقاضوں کے مطابق اکٹھا کرنا انتہائی اہم ہے۔
ملتان سے مزید