• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) اینٹی کرپشن کی کارروائیاں تیز، تفصیلات کے مطابق سرکل آفیسر اینٹی کرپشن وہاڑی منصور خان نے پنجاب پولیس وہاڑی کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نور دین کو 20 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا، کارروائی کے دوران رشوت میں استعمال ہونے والے نشان زدہ نوٹ بھی برآمد کر لیے گئے جب کہ ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی اور تحقیقات جاری ہیں۔
ملتان سے مزید