• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پل بھنڈی والی کے قریب پولیس مقابلہ، خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ شاہ شمس کے علاقہ پل بھنڈی والی کے قریب پولیس مقابلہ، چوری و ڈکیتی کی 45 سے زائد وارداتوں میں مطلوب خطرناک ڈاکو حسنین شاہ زخمی حالت میں گرفتار۔زخمی شخص نے دریافت پر اپنا و پتہ محمد حسنین ولد محمد عدیل قوم راجپوت سکنہ نیو شاہ شمس کالونی ملتان بتلایا۔ 
ملتان سے مزید