لاہور(خصوصی رپورٹر) سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈا پور نے کہاکہڈاکٹر طاہرالقادری نے کارکنوں کو رواداری کی تعلیم دی۔ اسی ویثرن اور تعلیمات کی روشنی میں ہم اپنا تعمیر پاکستان کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں ہماری منزل پرامن،مستحکم اور خوشحال پاکستان ہے ۔