• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(اپنے نامہ نگار سے) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سے573روپے رہی، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے کمی سے382روپے فی کلوہوگئی۔ جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے271روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔