• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی سمگلنگ میں ملوث گروپ ائیرپورٹ سے گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے ملتان نے انسانی سمگلنگ میں ملوث گروپ ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیا،انسانی سمگلرز تین افراد کو بھیک مانگنے کے لیے دبئی لے کر جا رہے تھے،سمگلنگ گروپ کےسرغنہ عبد الغفور کو بھی گرفتار کر لیا گیا، ایئر پورٹ سے گرفتار تین افراد کی شناخت شبیر، سلیم عباساور محبوب کے نام سے ہوئی،تینوں افراد معذور ہیں۔
ملتان سے مزید