• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9 مئی کو مسلح جتھوں نے ملک و قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، راشد حسین بخاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) نائب صدر مستقبل پاکستان سید راشد حسین بخاری نے کہا ہے کہ پاک فوج ہماری ریڈ لائنہے، شرپسندی کا خاتمہ یقینی بنانے کیلئےپوری پاکستانی قوم کو یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا،نو مئیکو مسلح جتھوں نے ملک و قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، اگر انہیں قرار واقعی سزائیںنہ دی گئیںتو مستقبل میں اس طرح کے واقعات رونما ہوتے رہیں گے، ان کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے فوج کے خلاف جو پروپیگنڈاپھیلایا، اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے،وہ کم ہے، ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والے سیاستدانوں کا بائیکاٹکرنے کی ضرورت ہے۔
ملتان سے مزید