• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ایسٹ نے 4 ایس ایچ اوز کی تعیناتی کے احکامات جاری کردئیے ، نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر افتخار آرا ئیں ایس ایچ او زمان ٹاؤن،انسپکٹر ہمایوں ایس ایچ او کورنگی صنعتی ایریا،انسپکٹر نفیس الرحمان ایس ایچ او شاہ فیصل کالونی اورسب انسپکٹر فرخ ہاشمی کو ایس ایچ او تھانہ کورنگی تعینات کردیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید