• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسی شر پسند اور دہشتگرد سے مذاکرات نہیں مرمت کی جاتی ہے، ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر، جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر ، عامر خان،صبغت اللہ سلطان ،سید توصیف شاہ،حناپرویز بٹو دیگر نے کہا ہے کہ کسی شر پسند اور دہشت گرد سے مذاکرات نہیں بلکہ مرمت کی جاتی ہے، گزشتہ روز کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ عمران خان اور بشری بی بی کے نام ای سی ایل میں ہی ہونے چاہیے کہ کیونکہ شہزاد اکبر اور فرح گوگی پہلے ہی فرار ہو چکے ہیں۔
لاہور سے مزید