• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس اورپاکستان میں ہیلتھ ریسرچ پراتفاق

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان میں فرانسیسی سفارتخانے کی سائنٹیفک اینڈ ہائیر ایجوکیشن اتاچیا سبین ورمی لارڈ نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا دورہ کیا ۔ انہوں نے پروفیسر احسن وحید راٹھور سے ملاقات کی ۔فرانس اور پاکستان کے مابین ہیلتھ ریسرچ کے حوالے سے باہمی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔