• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھنگی میں 4 دکانوں اور مالز کاؤنٹرز سیل

پشاور (جنگ نیوز)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ایبٹ آباد ارشد محمود نے چکن گوشت کی فروخت اور گوشت کے نرخوں میں اضافے اشیاء خوردونوش کی مقرر کردہ نرخوں پر فراہمی یقینی بنانے کیلئےجھنگی میں4دکانوںاور مالز کاؤنٹرز کو سیل کرتے ہوئے شہریوں سے گزارش کی کہ ریٹ لسٹ سے متعلق اپنی شکایات سے ضلعی کنٹرول روم پر مطلع کریں۔
پشاور سے مزید