• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) دہلی میں بھارتی ریسلرز کی گرفتاری کا یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ان کی رہائی اور 45دن میں بھارتی ریسلنگ فیڈریشن کے نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ دوسری صورت میں اس کی معطلی کا بھی اشارہ دیا ہے۔