• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرغام اسحاق خان نےنیسپاک کے قائم مقام ایم ڈی کا چارج سنبھال لیا

لاہور(خصوصی نمائندہ)نیشنل انجینئرنگ سروسز پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کے نائب صدر محمد زرغام اسحاق خان نے نیسپاک کے قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر کا چارج سنبھال لیا۔یہ تقرری نیسپاک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری کے بعد کی گئی ہے۔
لاہور سے مزید