• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرینوں پرچھاپے ،سبک خرام کے ڈائننگ کارمنیجر کو13ہزار جرمانہ

لاہور(جنرل رپورٹر)ریلوےلاہور ڈویژن کی انتظامیہ نے ٹرینوں پر چھاپے جار ی رہے۔ڈی سی او نے سبک خرام ریل کار کا کچن پورشن چیک کیا کچن پورشن میں استعمال ہونے والا سلنڈر اوگرا سے ان سرٹیفائیڈ نہ ہونے پر قبضے میں لے لیا گیا اور ڈائننگ کار مینجر کو 13 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔
لاہور سے مزید