• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتظا میہ محکمہ موسمیات کے ساتھ رابطہ رکھے، کمشنر

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے نکاسی آب اور بارش کے حوالے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام انتظامی محکمے محکمہ موسمیات کے ساتھ رابطہ میں رہیں۔