• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید سجاد اکبر کاظمی کی یاد میں تعزیتی نشست

لاہور(خبرنگار)پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام سید سجاد اکبر کاظمی مرحوم کی یاد میں تعزیتی نشست سے چوہدری سرفراز ، رانا ارشد، رانا لیاقت ، فرحان کاظمی، عبدالقیوم راہی اور دیگرنے خطاب کیا۔ چوہدری محمد علی، راؤ نور، ڈاکٹر شفقت نعیم، سعید نامدار، رانا فاروق، منیرانجم، محمد عباس، ظفر جمال،بشارت چھٹہ، ملک مستنصر باللہ اعوان، رانا خالد، امین پدری، آغا سلامت، غلام مصطفیٰ سندھو، طاہر اسلام، رانا الیاس، امام دین ملک، ادریس قمر، میلاد ڈھلوں، آصف گوندل، طاہر نثار سلیمی، راؤ انور ستار، عابد ڈوگر، عبدالمجید نتکانی سے خطاب کرتے ہوئے سید سجاد اکبر کاظمی مرحوم کی اساتذہ برادری کے لیے خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔