• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاریخی عمارات کو والڈ سٹی کے حوالے کرنے کے خلاف درخواست پر جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہورہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے شاہی قلعہ، شالیمار باغ اور مقبرہ جہانگیر والڈ سٹی اتھارٹی کے حوالے کرنے کے خلاف درخواست پر حکومت پنجاب سےتحریری جواب طلب کرلیا۔