• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)عدالت عظمیٰ آج بروز جمعرات عدالتی اصلاحات سے متعلق قانون ،سپریم کورٹ ( پریکٹس اینڈ پروسیجر) ایکٹ 2023 کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کریگی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجازلاحسن،جسٹس منیب اختر،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی،جسٹس محمد علی مظہر،جسٹس عائشہ ملک ،جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل 8رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کریگا۔
اہم خبریں سے مزید