• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’جودل میں چھپا ہوتا ہے وہ آنکھوں میں ظاہرہوتا ہے‘‘ علی زیدی کے ٹوئٹ میں حضرت علی ؓ کا قول

کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی صدر علی زیدی نے پارٹی و سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد پہلا ٹوئٹ کرتے ہوئے حضرت علیؓ کا قول شیئر کیا ہے کہ’’ جو تم اپنے دل میں چھپاتے ہو، وہ تمہاری آنکھوں میں ظاہر ہوتا ہے‘‘واضح رہے کہ 27مئی کو ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے علی زیدی نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید