• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتون قبائل کی جانب سے پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد

کوئٹہ (خ ن)پشتون قبائل کی جانب سے ملک امان اللہ مہترزئی متحدہ قبائل کے سربراہ کی قیادت میں پاک فوج کی حمایت میں پاکستان زندہ باد ریلی کان مہترزئی سے نکالی گئی جو مسلم باغ پہنچ کرختم ہوئی ریلی میں 4سوسے زائد گاڑیاں اور5سو کے قریب موٹرسائیکلیں شامل تھیں ریلی کے شرکاء کی تقریباً تعداد تین سے چارہزار کے قریب تھی۔
کوئٹہ سے مزید