• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیرسٹی تھانے کی حدودبکرا پیڑی روڈ اللہ بخش گوٹھ میں گھریلو جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 34سالہ عرفان زخمی ہو گیا، صفورا غازی گوٹھ سمیرا چوک کے قریب فائرنگ سے سکیورٹی گارڈ سمیت 2افراد زخمی ہو گئے، شناخت 36 سا لہ صنم بلیدی او ر32 سالہ محمد یعقوب ولد محمد اعظم کے نام سے ہوئی ہے،منگھوپیر میں فائرنگ سے 55سا لہ میرباج خان زخمی ہو گیا ،کورنگی مہران ٹائون کے قریب کمپنی میں گن صاف کرتے ہوئے اتفاقیہ طور پر گولی چلنے سے ایک سیکورٹی گارڈ 21 سالہ علی احمد شدید زخمی ہوگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید