• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن سیکٹر D/4 گلشن محمدی کے قریب لوٹ مار کر نے والا ایک ڈاکو عوام کے ہتھےچڑھ گیا اور تشددسے زخمی ہو گیا جسے عباسی اسپتال منتقل کیا گیا، فوری شناخت شناخت نہیں ہو سکی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید