• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہراب گوٹھ، بس اڈے پر چھاپہ 5 کروڑ روپے سے زائد کی چھالیہ برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پولیس نےسہراب گوٹھ کوئٹہ بس اڈے پر چھاپہ مارکر چھالیہ پکڑ لی، اسمگل شدہ چھالیہ کی مالیت 5کروڑ روپے سے زائد ہے، بس اڈے کا مالک اسماعیل فرار ہوگیا، چھالیہ کوئٹہ سے اسمگل کرکے کراچی 5ٹرکوں میں پہنچائی گئ تھی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید