• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول (فریش) کامرس پرائیویٹ اور آرٹس پرائیویٹ گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2023ء میں شریک ہونے کے اہل ایسے امیدواروں کو امتحانی فارم جمع کروانے کیلئے آخری موقع دیتے ہوئے 5 جون سے 12 جون 2023ء تک نئی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے جو پہلے ہی انٹربورڈ کراچی میں رجسٹریشن کراچکے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید