• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی تبدیلیاں اور بجٹ، وزیراعظم نے پی ڈی ایم کا اجلاس بلالیا

اسلام آباد(صالح ظافر) ملک کی سیاسی صورتحال میں ہونے والی تبدیلیوں اور آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے وزیراعظم نے شہباز شریف نے حکمران اتحاد کی جماعتوں کا ایک اجلاس بلالیا ہے ۔

یہ اجلاس وزیراعظم کی انقر ہ سے واپسی کے فوراً بعد آئندہ ہفتے کے آغاز پر ہوگا جس میں وزیراعظم شہباز شریف کے علاوہ مشرق بعید کے ملک گئے ہوئے مولانا فضل الرحمن بھی واپس آکر جبکہ نواز شریف ذوم میٹنگ کے ذریعے اس میں شریک ہوں گے۔

اہم خبریں سے مزید