• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت مذہبی امور کا اہم اجلاس، حجاج کرام کو درپیش مشکلات کاجائزہ

اسلام آباد (این این آئی)وزارت مذہبی امور میں وفاقی سیکریٹری آفتاب اکبر درانی کی سربراہی میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میں ڈائریکٹر جنرل حج، ڈائریکٹر مکہ، ڈائریکٹر مدینہ، ڈائریکٹر ایم سی او، ڈائریکٹر معاونین اور ڈائریکٹر مانیٹرنگ نے بھی بذریعہ زوم شرکت کی۔ میٹنگ میں حج آپریشن کے تمام شعبہ جات کی کارکردگی اور حجاج کرام کو درپیش مشکلات کا بغور جائزہ لیا گیا جو وفاقی وزیر سینیٹر طلحہ محمود کو مختلف ذرائع سے موصول ہوئی تھی۔

ملک بھر سے سے مزید