• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلاب سے نمٹنے کی تیاریوں کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کیلئے کمیٹیاں قائم

راولپنڈی(راحت منیر/اپنے رپورٹر سے) پنجاب بھر میں ضلعی سطح پر سیلاب سے نمٹنے کیلئے تیاریوں کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کیلئے انٹر ڈویژنل کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں جن کی سپرویژن متعلقہ ڈویژن کے کمشنرز کریں گے۔تمام کمشنرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اضلاع کی تیار ہونے والی رپورٹس 15جون تک پی ڈی ایم اے کو بھجوائیں۔ادھرڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کی زیر صدارت اجلاس میں راولپنڈی میں سیلاب کے حوالےپندرہ حساس مقامات پر کیمپ ،عملہ اور مشینری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید