• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہدرہ کمپلیکس والڈ سٹی اتھارٹی کے سپرد

لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب حکومت نے شاہدرہ کمپلیکس(مقبرہ جہانگیر، مقبرہ نور جہاں ، مقبرہ آصف جاہ اور اکبری سرائے ) کا انتظامی کنٹرول ڈائریکٹوریٹ جنرل آرکیالوجی سے والڈ سٹی اتھارٹی کے سپرد کر دیا، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔