• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(پ ر)سپیریئر یونیورسٹی نےٹائمز ہائر ایجوکیشن امپیکٹ رینکنگ 2023ء میں ’’کوالٹی آف ایجوکیشن‘‘ کے حوالے سے پاکستان میں ’’نمبرون اوردنیا بھر کی ٹاپ -200 101 یونیورسٹیزمیںرینکنگ حاصل کی ہےجبکہ دنیا کی اولین 401-600 یونیورسٹیز میں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
لاہور سے مزید