• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بے ہوشی کی حالت میں ملنے والی خاتون دم توڑ گئی،لاش برآمد

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) پناہ گاہ ٹھوکر کے قریب بے ہوشی حالت میں ملنے والی 65 سالہ خاتون سکینہ ہسپتال میں دم توڑ گئی ۔داتا دربار گیٹ نمبر1 کے قریب سے 40سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔
لاہور سے مزید