• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلڈرن ہسپتال میں ڈاکٹرپرتشدد،ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری رہی

لاہور(جنرل رپورٹر )چلڈرن ہسپتال میں مریض بچے کی ہلاکت اور لواحقین کے ڈاکٹر پر خلاف کے خلاف لاہور سمیت پنجاب بھرکے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال جاری رہی ڈاکٹرز نے او پی ڈی کا مکمل بائیکاٹ کیا میو ہسپتال اور لاہور جنرل ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز نے سیکورٹی بل منظور کرنے اور ڈاکٹروں کو تحفظ فراہم کرنے کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ کیا غریب اور لاچار مریض درد اور تکلیف میں تڑپتے رہے ،ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے مزید برآںاکیڈمی آف فیملی فزیشنز پا کستا ن کا مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں حکومت پر واضح کیا گیا کہ اگر یہ ہمارے جائز مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو پھر پرائیویٹ سیکٹر بھی ہڑتال کرنے پر مجبور ہو جائیگا۔
لاہور سے مزید