• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاکھوں کی آئس برآمد، 2ملزم گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) فردوس مارکیٹ پولیس نے منشیات فروش عاصم کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں لاکھوں روپے مالیت کی آئس برآمد کر لی ۔باغبانپورہ پولیس نے رضوان علی گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے2کلو آئس، 18کلو گرام چرس، 3کلو گرام افیون برآمد کر لی گئی۔ڈاکٹروں کی MCLٹریننگ
لاہور سے مزید