• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرچ آپریشن ‘غیرقانونی مقیم 175افغانی گرفتار، 10مشکوک افراد تھانے منتقل

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) کیپٹل پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں سرچ آپریشن کے دوران تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے بری امام سے 10مشکوک افراد کو تفتیش کے لیے تھانے منتقل کر دیا جبکہ شہر بھر سے 175مشکوک افراد کو کوئی شناخت نہ ہونے پر 14فارنر ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا گیا ہے جو افغانی بتائے جاتے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید