• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی،اسلام آباد (سٹاف رپورٹر،خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے چار لڑکیوں سمیت پانچ افراد، وفاقی دارالحکومت میں چار لڑکیوں سمیت پانچ افرادکواغواکرلیاگیا۔ واقعات تھانہ نیوٹاؤن، نصیرآباد، ریس کورس، گوجرخان ، مارگلہ، سنمبل ، شہزاد ٹاؤن، کھنہ اورتھانہ آئی نائن کے علاقوں میں ہوئے۔ پولیس نے مقدمات درج کر لیے۔
اسلام آباد سے مزید