• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے پہلے سالانہ امتحانات آج سے شروع

فیصل آباد (نمائندہ جنگ) فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے پہلے سالانہ امتحانات 5 جون 2023 سے شروع ہونگے۔ اس سلسلے میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے 103178طلبا و طالبات کیلئے 366امتحانی مراکز قائم کر دیئے گئے ہیں۔کنٹرولر امتحانات کے مطابق فیصل آباد میں طلبا و طالبات کیلئے 224،چنیوٹ میں 28،جھنگ میں 60اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 54 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا کہ مسلمان حکمرانوں، علمائےکرام ، مشائخِ عظام اور ماں باپ کا فرض ہےکہ وہ نوجوان نسل کو زناء،اس کی خرابیوں اور بربادیوں سے بچانے کے لئے نکاحِ مسنونہ کو آسان، سستا ، کم خرچ اور فضول خرچیوں سے پاک بنائیں۔