• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بڈھ بیر میں ایک اور عالم دین کو مسجد کے اندر قتل کردیا گیا

پشاور(نمائندہ جنگ) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں ایک اور عالم دین کومسجد کے اندر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ، کچھ سال قبل مقتول کے بھائی کو بھی قتل کیا گیا، مولا نا طلس مسجد کے برآمدے میں آرام کررہے تھے، ملزمان نے دیرینہ عداوت پر فا ئرنگ کردی، ارتکاب جرم کے بعد فرار ،پشاور میں 1ہفتے کے دوران دوعالم دین اورایک خادم کو مدرسہ کے اندر قتل کیا گیاہے ۔دوعالم دین کے قتل واقعات بڈھ بیر جبکہ خادم کے قتل کا واقعہ یکہ توت کے علاقے میں پیش آیا۔
اہم خبریں سے مزید