• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ بلوچستان کی سیکرٹری اطلاعات اور وفاقی وزارت اوورسیز پاکستانیز وانسانی ترقی کی فوکل پرسن محترمہ کرن بلوچ نے ایک بیان میںکراچی کے میئر کیلئے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو نامز کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ وہ کامیاب ہو کر کراچی کو مسائل کے گرداب سے نکالیں گے اور پاکستان کے معاشی حب کا درجہ رکھنے والے کراچی شہر کو ایک بار پھر روشنیوں کا شہر بنائیں گے۔

ملک بھر سے سے مزید