• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا شعبہ فاریسٹری میں ورلڈ وائڈ فاریسٹری ڈے منایا گیا،شعبہ فاریسٹری کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹراحسان قادر بھابھہ نے یونیورسٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے طلبہکو پلاسٹک کے نقصانات کے بارے میں بتایا اور ڈبلیو ڈبلیو ایف کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈاکٹر سلیم اسماعیل اور ولید احمد نے پلاسٹک کے نقصان کے بارے میں آگہی دی۔
ملتان سے مزید