• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبرنگار)دینی مدارس کو عصری اورفنی تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے اوقاف اور انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ نے مشترکہ لائحہ عمل مرتب کرلیا۔ محکمہ صنعت اور اوقاف کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پرآج دستخط ہوں گے۔
لاہور سے مزید