• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف سی کالج ،عالمی یوم حیات منایاگیا

لاہور(پ ر) فارمن کرسچن کالج (اے چارٹرڈ یونیورسٹی) کے شعبہ ماحولیات نے عالمی یوم ماحولیات منایا جس کا عنوان تھا پلاسٹک کی آلودگی سے ایک ساتھ نمٹنا:ایک سرکلر اکانومی کی طرف قدم"۔ تقریب میںحکومتی، کاروباری، تعلیمی اداروں اور سول سوسائٹیز کے نمائندوں کے ساتھ ساتھ طلبا نے بھی شرکت کی۔
لاہور سے مزید