• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جیو نیوز کے ایگزیکٹو پروڈیوسر زبیر انجم ایک روز لاپتہ رہنے کے بعد رات گئے گھر پہنچ گئے، اطلاعات کے مطابق زبیر انجم کو پولیس وردی میں ملبوس اہلکار کراچی میں ان کے گھر سے اٹھا کرلے گئے تھے۔ اہلخانہ کے مطابق دو پولیس موبائل اور ڈبل کیبن گاڑیوں میں افراد آئے اور زبیر انجم کو لے گئے تھے، وہ ماڈل کالونی شیٹ نمبر 4 کے رہائشی ہیں۔ بھائی وجاہت انجم نے زبیر انجم کے گھر پہنچنے کی تصدیق کی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید