• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں کام کرنیوالی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیوں کی تجدید نو کردی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان میں کام کرنے والی دو کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیوں ’’وی آئی ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ (وی آئی ایس)‘‘ اور ’’پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی لمیٹڈ (پاکرا)‘‘ کی اہل/ تسلیم شدہ بیرونی قرضہ جانچ کے اداروں (ای سی اے آئی) کے طور پر 31 دسمبر 2023ء تک کے لیے تجدیدِ نو کر دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید