• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارکھان خضدار اورزیارت میں آج بارش کی پیشگوئی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کےبیشتر اضلاع میں بدھ کو موسم خشک جنوبی اور مشرقی اضلاع میں شدید گرم رہا جبکہ بارکھان، موسیٰ خیل، لسبیلہ، خضدار،زیارت اور گردونواح میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روزکوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33، بارکھان33، دالبندین42، گوادر36، قلات30، خضدار36، لسبیلہ39، نوکنڈی42، سبی44، تربت44، ژوب 33اور زیارت میں 23ڈگر ی سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج جمعرات کوجنوبی اور مشرقی اضلاع میںموسم شدید گرم جبکہ بارکھان، موسیٰ خیل،لسبیلہ، خضدار، زیارت اورگردونواح میں چند مقا مات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔
کوئٹہ سے مزید