• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری نرخ کی خلاف ورزی، غیر معیاری دودھ کی فروخت پر کارروائی کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے فوری طور پر دودھ کی قیمت میں من مانہ اضافہ واپس لینے کی ہدایت کرتے ہوئے قیمتوں کے تعین کے لئے اجلاس طلب کر لیا ، اجلاس میں دودھ فروشوں کے خلاف سرکاری نرخ کی خلاف ورزی اور غیر معیار ی دودھ کی فروخت پر کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ، کمشنر نے تمام فارمرز، ہول سیلرز اور ریٹیلرز کو تنبیہ کی کہ وہ فوری طور پر دودھ کی قیمت میں من مانہ اضافہ واپس لیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید