• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کا تمسخر اڑانے والے زیر حراست ٹک ٹاکرز نے معافی مانگ لی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس کا تمسخر اڑانے والے زیرحراست ٹک 2 ٹاکرز نے اپنی بنائی گئی وڈیوز پر معذرت کرلی، ٹک ٹاکرز کا کہنا ہے کہ گاڑی کے کاغذات نہ ہونے پر مجھے شاہ فیصل سے حراست میں لیا گیا،دوسرے ٹک ٹاکرنے ٹریفک پولیس کے خلاف وڈیوبنانے پر معافی مانگی اور کہا کہ میراہرگز مقصد نہیں تھا کہ ٹریفک پولیس کا مذاق اڑاؤں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید