• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدہ/واشنگٹن (صباح نیوز)سعودی ولی عہد سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے جدہ میں ملاقات کی ۔امریکا نے کہا سعودی عرب پہلے بھی اسٹریٹجک پارٹنرتھا اورآئندہ بھی رہے گا۔سعودی عرب کی طرف سے ایران سے سفارتی تعلقات کی بحالی اور تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے باعث اگلے ماہ سے پیداوار کم کرنے کے اعلان کے بعد امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات میں سرد مہری پائی جاتی تھی جسے ختم کرنے کے لیے امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے جدہ میں سعودی ولی عہد ا بن سلیمان سے بات چیت کی۔

دنیا بھر سے سے مزید