• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینیوں پر اسرائیلی جنسی تشدد، عالمی سطح پر خاموشی پر تنقید

کراچی (نیوز ڈیسک) فلسطینیوں پراسرائیلی جنسی تشدد کے الزامات، عالمی سطح پر خاموشی پر تنقید، رپورٹ میں فلسطینی مرد و خواتین پراسرائیلی جیلوں، سکیورٹی اداروں اور فوجی اہلکاروں کے جنسی تشدد کا ذکر، فلسطینی قیدیوں اور شہریوں کے انٹرویو کا حوالہ دیا گیا، معاملے پر عالمی سطح پر ردِعمل اور خاموشی پر سوالات،غیر ملکی میڈیا کے مطابق میں فلسطینی مرد و خواتین پراسرائیلی جیلوں، سکیورٹی اداروں اور فوجی اہلکاروں کے ہاتھوں جنسی تشدد کے الزامات کا ذکر کیا گیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید