• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں امریکا کو زوال پذیر سلطنت کے طور پر دیکھنے کا رجحان

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں امریکا کو زوال پذیر سلطنت کے طور پر دیکھنے کا رجحان، ٹرمپ پالیسیوں سے امریکا کی عالمی ساکھ متاثر ، بیجنگ خود کو اب ابھرتی سپر پاور کے طور پر پیش کر رہا ہے۔ صدر ٹرمپ چین کیلئے غیر ارادی طور پر فائدہ مند ثابت ہو رہے ہیں، ان کوامریکی زوال تیز کرنیوالا کہا گیا۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق چین میں اب یہ سوچ مضبوط ہوتی جا رہی ہے کہ امریکا ایک زوال پذیر طاقت ہے، اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت نے اس تاثر کو مزید تقویت دی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید