پیرس( نیوز ڈیسک) ایرانی حکام نے بدھ کے روز اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک اور شخص کو پھانسی دے دی،یہ چھٹا شخص ہے جسے اسلامی جمہوریہ کے خلاف امریکہ، اسرائیل جنگ کے آغاز کے بعد سے اس طرح کے الزامات میں سزائے موت دی گئی ہے۔