• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایپسٹین متاثرین کی پام بیچ واپسی، کانگریسی سماعت میں نئے انکشافات متوقع

کراچی (نیوز ڈیسک) ایپسٹین متاثرین کی پام بیچ واپسی، کانگریسی سماعت میں نئے انکشافات متوقع، متاثرین جرم کے مقام پام بیچ میں خصوصی سماعت میں شریک ہوں گے، ریپبلکن ارکان حصہ نہیں لیں گے۔کم عمر لڑکیوں کی بھرتی سے متعلق نئے سوالات سامنے آگئے۔ صدر ٹرمپ کے مارالاگو کلب کا نام بھی زیر بحث،بدنام امریکی سرمایہ کار اور جنسی جرائم کے ملزم جیفری ایپسٹین کے متاثرین آج امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر پام بیچ میں ایک خصوصی شیڈو کانگریشنل سماعت میں شرکت کریں گے۔

دنیا بھر سے سے مزید